نیلا بگلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نیلے رنگ کا آبی پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی اور دم پتلی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نیلے رنگ کا آبی پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی اور دم پتلی ہوتی ہے۔